مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 126تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔ ۔تارکین وطن جمعہ کی رات کو کشتی کے ذریعہ یورپ کیلئے روانہ ہوئے، لیکن ان کی کشتی سمندر کی لہروں کی نظر ہوگئی۔ لیبین کوسٹ گارڈز نے 4افراد کو بچالیا ہے۔ کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے افراد مرچکے ہیں۔روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں افریقی، شامی اور دیگر شہری یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں۔
لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 126تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1873328
آپ کا تبصرہ